واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نےگزشتہ روز چین کو ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا، جیساکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ جاری جوہری مذاکرات کی حمایت میں تہران کے خلاف اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔