اسلام آباد(فاروق اقدس) برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدت 5 سے بڑھا کر 10سال کر دی گئی جس کے تحت سوشل کیئر ورکر ویزا بند، اور بیرون ملک سے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی ، تاہم اس حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدت 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی ، دوسری جانب اسکلڈ ورکر ویزا کے لیے تعلیم کی سطح بڑھا دی گئی، پوسٹ اسٹڈی ورک ویزا کی مدت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، اور انگریزی زبان کی مہارت کا معیار بڑھا دیا گیا ۔