• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین کارکردگی کے حامل ملازمین کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، رانا تنویر

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق رانا تنویر حسین نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزارت میں بہترین کارکردگی کے حامل ملازمین کی حوصلہ افزائی اور انعام و اکرام کی اہمیت پر زور دیا۔ تقریب میں ان ملازمین کی خدمات کا اعتراف کیا گیا جنہوں نے وزارت کے اہداف کے حصول میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کارکردگی کو تسلیم کرناملازمین کی کامیابیوں کا اعتراف ہے۔
اسلام آباد سے مزید