• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے رقم چھین کر فرار ہونیوالے 2پولیس ملازمین گرفتار

راولپنڈی (سٹا ف رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس نے شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے والے 2پولیس ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں میں ایک سابقہ اور ایک حاضر سروس پولیس اہلکار شامل ہیں ۔متاثرہ شخص مطابق ملزمان شہری سے 6 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ واقعہ میں ملوث ایک اور ملزمکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارےجا رہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید