• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرانفروشوں کی من مانی، مرغی 510 انڈے 300 روپے درجن تک پہنچ گئے

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں شیور مرغی اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ دکاندار دیدہ دلیری سے زندہ مرغی 480 کی بجائے 510 روپے اور انڈے 278 روپے کی بجائے 300 روپے درجن فروخت کرتے رہے۔ کوئی گراں فروش ریٹ لسٹ کی بات سننے کے لئے تیار ہی نہیں تھا ۔
اسلام آباد سے مزید