• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اقرار احمد خان پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین تعینات

راولپنڈی (ناصر چشتی ،خصوصی نمائندہ)پروفیسر آف ہارٹیکلچر اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خان کو پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں چار سال کے لئے عہدے پر تعینات کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید