کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیکلٹی آ ف بز نس ایڈ منسٹر یشن اقر اء یو نیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر محتر مہ شمائلہ اسد کے تحقیقی مقالے کادفا ع ہفتہ 17مئی کو 3بجے اقرا یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہو گا ، شمائلہ اسد نے ڈاکٹر سارہ راشد کے زیرِ نگر انی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔