• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی جو اب 27مئی کو ہوں گے،پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کی کانگریس کا اہم انتخابی اجلاس جو20مئی کو طلب کیا گیا تھا ۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے سبب فیفا اور اے ایف سی وفود کی آمد میں تاخیر کے باعث موخر کردیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید