• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

60 ہزارعازمین حج کامسئلہ حل کرایا جائے‘ سکندرایڈووکیٹ

کوئٹہ(پ ر)جے یو آئی کےمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ60 ہزارسےزائد عاز مین حج تیکنیکی بنیادوں پرفریضہ اداکرنےسےمحروم ہورےہیں جو ایک بڑا المیہ ہےوزیراعظم اوروفاقی کابینہ سنگین معاملے کانوٹس لیتے ہوئے سعودی عرب سے معاملات طے کرے تاکہ عازمین حج کا مسئلہ حل ہو سکے ۔
کوئٹہ سے مزید