• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید قرباں، ستھرا پنجاب ایجنسی کے عملے کی چھٹیاں منسوخ

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر عید قرباں کے موقع پر شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔صفائی ستھرائی پر مامور ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
لاہور سے مزید