• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا الیاس چنیوٹی کی مکہ مکرمہ میں ڈاکٹر سعید عنایت اللہ سے تفصیلی ملاقات

لاہور(خبرنگار)رکن پنجاب اسمبلی اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے کزشتہ روز مکہ مکرمہ میں ر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید عنایت اللہ سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات کی باہمی ملاقات کی۔ ا س موقعہ پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے کو ان ممالک کے کامیاب دورہ پر مبارکباد دی۔
لاہور سے مزید