• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ لاہور کا نائب مہتمم حج بیت اللہ کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور کا نائب مہتمم اور”رابطہ عالم اسلامی“ کے رکن مولانا حافظ زبیر حسن ”قران بورڈ حکومت پنجاب“ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد حج بیت اللہ کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ۔
لاہور سے مزید