• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشمن قوتیں ملک فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہیں، چیئرمین متحدہ علماء بورڈ

لاہور(خبرنگار)اسلامک ریسرچ کونسل اور رومی ایجوکیشنل سو سائٹی کے زیر اہتمام مفتی انتخاب نوری کو چئیرمین متحدہ علماء بورڈ بننے اور علامہ مختار ندیم کو خطیب داتا دربار تعینات ہونے پر ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت ممتاز محقق پروفیسر ہمایوں عباس شمس نے کی جبکہ ممتاز سکالر ڈاکٹر اکرم رانا مہمان خصوصی تھے۔ چئیرمین متحدہ علماء بورڈ مفتی انتخاب نوری نے کہا ملک کو اسوقت نازک صورت حال سے دوچار ہے دشمن قوتیں ملک فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہیں۔
لاہور سے مزید