• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

HIV سکریننگ کے بغیر مریض کی سرجری 2 ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ معطل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ آئی وی سکریننگ کے بغیر مریض کی سرجری کا معاملہ محکمہ صحت پنجاب نے ذمہ داران کے خلاف مزید ایکشن لے لیا-ڈاکٹر ثانیہ سعید کی ایف سی پی ایس کیمیکل پیتھالوجی اور ڈاکٹر ارسا آصف کی ایم ایس جنرل سرجری کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ معطل کر دی گئی-دونوں ڈاکٹرز کے خلاف ایکشن انسٹی ٹیوشنل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات پر لیا گیا-
لاہور سے مزید