• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی 21ضلعی ایجنسیوں کو عیدالاضحیٰ سے قبل باغات کی صفائی اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(خبرنگار) پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے 21 اضلاع کی ایجنسیوں کو عیدالاضحیٰ سے قبل باغات کی صفائی اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید