لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اور پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود احمد کی وفات پر آج ان کی رہائشگاہ پر جاکران کے صاحبزادوں میاں یاسر معراج، میاں صہیب شریف اور جماعت اسلامی کے سینئر راہنماوں حافظ محمد ادریس، لیاقت بلوچ اور دیگر راہنماوں سے تعزیت کی مرحوم کی مغفرت، اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔