• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کا مقدمہ، ارمغان کے دو ساتھیوں کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے دو ساتھیوں پر منشیات کے مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کردی،پراسیکوشن کے مطابق عدالت نے کوکین اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار فرحان اور عبدالغنی کی ضمانت مسترد کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید