• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں یوم تشکر جوش و خروش کیساتھ منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں یوم تشکر جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، اسٹیشنز پر سجاوٹ کی گئی، جھنڈیاں، بینرز آویزاں کئے گئے اور ہر ٹرین کو سجایا گیا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کراچی محمود الرحمٰن لاکھو نے ’’یوم تشکر‘‘ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن صرف ایک روایت نہیں تحریک ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید