• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات

لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہوئے جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔