• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راناعبدالقیوم محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹرمانیٹرنگ تعینات

لاہور(خبرنگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نے رانا عبدالقیوم کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ تعینات کر دیا ہے۔ وہ ڈیجیٹلائزڈ سسٹم اور ڈیش بورڈ کے معاملات کو بطور فوکل پرسن مانیٹر کریں گے۔