• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحق ڈار کی زیرصدارت وزارت خارجہ کے اہم عہدوں کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (اے پی پی) نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کے لیگل ڈویژن میں اہم عہدوں کیلئے انٹرویوز کیلئے منعقدہ اعلی سطح سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس سلیکشن پینل میں سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید