• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی پر پستول تان کر ماں کی عریاں تصاویر بنانےوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) چار سالہ بچی کے سر پر پستول تان کر اس کی ماں کی عریاں تصاویر بنوانے والے کے خلاف ڈٹ جانے اور بلیک میل ہونے سے انکار کرنے والی خاتون کو خاوند سے بھی تحفظ نہ مل سکا ، تھانہ روات پولیس نے گھوڑھاراجگان کی رہائشی مسمات علیشہ عمر کی مدعیت میں ڈکیتی ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنےپرپولیس نے زیر دفعہ 382, 354اور292 مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید