• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی مظہر حسین رضائے الہی سےانتقال کرگئے

حاجی طاہر خان مرحوم رہنما جماعت اسلامی راولپنڈی کے بڑے بھائی حاجی مظہر حسین رضائے الہی سےانتقال کرگے ہیں جن کی نماز جنازہ آج سوموار دن 11بجے گلبرگ ٹاؤن جنازہ گاہ ڈھوک کھبہ میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید