• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر معیشت ڈاکٹر عشرت حسین SDPI کے ساتھ منسلک

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ملک کے معروف ماہر اقتصادیات سابق گورنر سٹیٹ بنک اورو مشیر وزیر اعظم برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین سینئر مشیر کی حیثیت سے SDPIکے منسلک ہو گئے ۔ موصوف پانچ دہائیوں سے مختلف سطح پرشوہداتی بنیاد پر اصلاحات میں اہم خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اب ادارہ برائے پائیدار ترقی میں سب معاشی واقتصادی سرکاری ادارہ جات کی اصلاحات پر تحقیق و مشاہدات کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید