• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع پاکستان پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا عائشہ منزل سے کریم آباد جاتے ہوئے شارع پاکستان پر جماعت خانے کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال لے جائی گئی ۔متوفی کی شناخت 32 سالہ شاہ ویز کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا ہے۔ متوفی لیاقت آباد ایف سی ایریا کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید