• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 مئی کو سندھ حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یوم تکبیر 28مئی کو سندھ حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق 28مئی بدھ کویوم تکبیر کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی ،صوبے کے تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید