• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج بروز منگل سہ پہر تین بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پہ مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔معرکہ حق کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید