• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن کیلئے پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، چین

بیجنگ (جنگ نیوز) چینی نے کہا ہے کہ امن اور طویل المدتی جنگ بندی کیلئے پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، اپنی پوزیشن واضح کرچکے، چین دونوں ممالک سے روابط جاری رکھنے کا خواہش مند ہے ۔ گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کےترجمان نے بریفنگ دیتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید