• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام،آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن 24 مئی کو طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر)بھارتی جارحیت اور سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام،آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن 24 مئی کو طلب کرلیا گیا،کنونشن بھارتی جارحیت اور سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی کی شدید مذمت کی جائے گی۔
لاہور سے مزید