• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار روم کی سیلنگ اور الماری کے درمیان خالی جگہ پربلی کا بچہ پھنس گیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے بار روم کی سیلنگ اور الماری کے درمیان خالی جگہ پربلی کا بچہ پھنس گیا ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نےسیلنگ اور کارڈ بورڈ کی الماری کو توڑ کر بلی کے بچہ کو ریسکیو کرلیا۔
لاہور سے مزید