• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین غر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا‘ڈی سی قلعہ سیف اللہ

کوئٹہ(اے پی پی )ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سعید احمد دمڑ نے کہاہے کہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے اسپین غر کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر32گھنٹے بعد قابو پالیاگیا،آگ کے باعث 1700ایکڑ رقبے پر صنوبر،نباتات وسبزے کونقصان پہنچاہے ۔
کوئٹہ سے مزید