کوئٹہ(خ ن)سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنے پرمبارک باددیتے ہوئے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا فیلڈ مارشل بننا مسلح افواج کا اعزاز ہے بھارت کو تاریخی منہ توڑ جواب دینا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہےصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ فیلڈمارشل عاصم منیر نے بھارتی غرور خاک میں ملایا مسلح افواج اور قیادت قوم کا فخر ہیں ۔