• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں 65 سالہ شخص نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہارگیا ۔پولیس نے نعش ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی اور متوفی کی شناخت تلاش کررہی تھی۔
اسلام آباد سے مزید