• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری سے نواب سردار خان چانڈیو کی ملاقات

کوئٹہ /کراچی (این این آئی ) پیپلز پارٹی کےرہنماء چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہائوس کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنماء نواب سردار خان چانڈیو نے ملاقات کی جس میںرہنماوٴں نے ملکی سیاست سندھ اور بلوچستان میں قبائلی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کیاس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری میر عبدالنبی زہری بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید