• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریضوں کی بہترنگہداشت اورسہولتیں ترجیحات ہیں،ڈاکٹرفاروق افضل

لاہور(خصوصی نمائندہ)امیر الدین میدیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال میں تعینات نئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈسپلن،مریضوں کی بہتر نگہداشت اور اُن کیلئے سہولتوں میں اضافہ اُن کی ترجیحات ہیں ۔
لاہور سے مزید