• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کا چونگی نمبر14سمیت مختلف علاقوں میں کریک ڈائون

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کا میڈیا کی ٹیم پر حملہ کرنے والے چونگی نمبر14سمیت وہاڑی چوک اور ملحقہ علاقوں میں کریک ڈائون، سڑکوں پر کاروبار کرنے والیتجاوزات مافیا کا بھاری سامان قبضہ میں لے لیا گیا، پختہ تجاوزات بھی مسمار کردی گئیں۔
ملتان سے مزید