• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضداربم دھماکے کامقدمہ درج کرلیاگیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار سکول بس پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ خضدار میں درج کرلیا گیا آئی سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پولیس کی مدعیت میں مقدمہ قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید