• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی: بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) لورالائی پولیس کی کارروائی ،گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ڈرائیور گرفتار،پو لیس کے مطابق ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ لورالائی سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید