• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائےمحکمہ ترقی نسواں کی نشست 21 جولائی ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں کی نشست پیر 21 جولائی کو دن 11 بجے ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید