• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر مستند ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی،چار کلینکس سیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے غیر مستند ڈاکٹروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے مشرقی بائی پاس پر قائم چار غیر قانونی کلینکس سیل کر دیے یہ کارروائیاں اس مہم کا حصہ ہیں جس کے تحت ہیلتھ کیئر کمیشن پہلے ہی 75 سے زائد کلینکس کو نوٹسز جاری کر چکا ہےکمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں عوام کو غیر تربیت یافتہ اور غیر رجسٹرڈ معالجین سے طبی سہولیات لینے کے خطرات سے بچانے کے لیے کی جا رہی ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید