• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطیع اللّٰہ تراب کی قومی خدمات نا قابل فراموش ہیں، پشتونخوا نیپ

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے پریس ریلیز میں پشتو زبان کے خوش بیان، انقلابی اور ممتاز شاعر مطیع اللہ تراب کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مطیع اللہ تراب ایک حساس دل رکھنے والے، باشعور قلم کار اور سچے قوم پرست شاعر تھے، جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے غیور پشتون افغان ملت کی محکومی، بدحالی اور ان کی حالتِ زار کو اجاگر کیا۔ان کی ادبی و قومی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید