• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل ہائیر سیکنڈری اسکول کا اعلامیہ

کوئٹہ(پ ر) گورنمنٹ اسپیشل ہائیر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کالج میں فرسٹ ایئر کی کلاسز میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں طلبا سے داخلے کیلیے بروقت رابطہ کیلیے کہاگیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید