لاہور ( جنرل رپورٹر ) گائناکالوجسٹ پروفیسر آمنہ یوسف، ،ڈاکٹر سعیدہ بانو ،ڈاکٹر بُشرا حق نے فسٹولا کے خاتمے کا عالمی دن پرلاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہاکہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں تقریبا20 لاکھ خواتین فسٹولا کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔