لاہور(پ ر)پاکستان چیمبر آف ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک کے چیئرمین محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گندم کی باقیات کو جلا کر آلودگی پھیلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ا ن خیالات کااظہارانہوں نے جھنگ کے علاقوں میں دورے کے دوران کسانوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔