• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلمان رفیق کاجناح ہسپتال کادورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی جناح ہسپتال کادو رہ کیا۔ انہوںنے زخمی 30 سالہ احسن اور 5 سالہ لاریب کی عیادت کی۔
لاہور سے مزید