• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامی عہدوں پر کام کرنے والے اساتذہ کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسکول انفار میشن سسٹم میں انتظامی عہدوں پر کام کرنے والے اساتذہ کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کی ہدایات، محکمہ سکولز حکام کاکہنا ہے کہ بہت سے اساتذہ جو اس وقت انتظامی عہدوں (جیسے کہ اے ای او ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈی ای او و ڈپٹی ڈی ای اوز اور سی ای اوز، اور ڈائریکٹرز وغیرہ) پر کام کر رہے ہیں، ان کا ڈیٹا اسکول انفارمیشن سسٹم میں اپڈیٹ نہیں کیا گیا۔ اس کی وجہ سے ڈیٹا رپورٹنگ، انسانی وسائل کے انتظام، اور سروس ریکارڈ کی دیکھ بھال میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
ملتان سے مزید