• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ثنا اللّٰہ بلوچ کا خصوصی انٹریو آج ”جرگہ“ میں نشر کیا جائیگا

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور ثنا اللہ بلوچ کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر ہوگا۔ بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیچھے کون ہے، فتنہ الہند کے خلاف کیا کارروائی ہونے جارہی ہے، دہشت گردوں کے سیاسی سہولت کار کون ہیں، کیا احساس محرومی کے نام پر مسلح جدوجہد کی کوئی منطق ہے؟۔ اِن تمام موضوعات پر پروگرام میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات 10 بجکر 5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید