• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمان ٹاؤن، جواء قمار بازی میں ملوث ملزم گرفتار، ٹوکن پرچی و نقدی برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نےمبینہ طور پرجواء قمار بازی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پرکارروائی میں ملزم سلمان نزاکت کوگرفتار کرکے قمار بازی میں استعمال ہونے والے ٹوکن پرچی و نقدی برآمد کرلی گئی ، ملزم کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 674/2025 درج کرلیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید