• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، آتشزدگی کے باعث پارکنگ میں کھڑی 4 گاڑیاں جل کر خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر رابعہ سٹی کے پارکنگ ایریامیں آتشزدگی کے باعث پارکنگ میں کھڑی 4گاڑیاںجل کر خاکستر ہوگئیں ، تفصیلات کے مطابق ،گلستان جوہر کے علاقے میں واقع رابعہ سٹی اپارٹمنٹ بلاک ڈی کی بیسمنٹ پارکنگ میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوتی چلی گئی ،آگ کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید