کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی جو یکم جون تک جاری رہے گی۔